اوگی ،100سالہ بزرگ شخص کو گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا

اوگی ،100سالہ بزرگ شخص  کو گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا

اوگی(نمائندہ دنیا)تورغر کے دورافتادہ گاؤں اتلیڑ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سو سالہ معمر شخص کو گھر کے صحن میں چارپائی پر لیٹے ہوئے کلاشنکوف سے اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

 ملزم ارتکابِ جرم کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ مقتول کے لواحقین کی مدعیت میں ملزم شمس الزماں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...