مری لوئر مال کی تزئین و آرائش چھ ماہ بعد بھی نامکمل
مری (نمائندہ دنیا) مری لوئر مال کی تزئین و آرائش چھ ماہ بعد بھی نامکمل، تاجر پریشان مال روڈ سے ملحقہ قدیم لوئر مال کی تزئین و آرائش کا کام چھ ماہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکا۔
مری لوئر مال کی تزئین و آرائش چھ ماہ بعد بھی نامکمل، تاجر پریشان مال روڈ سے ملحقہ قدیم لوئر مال کی تزئین و آرائش کا کام چھ ماہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکا۔ دکانوں کے سامنے کھودی گئی نالیاں کھلی پڑی ہیں جبکہ گندگی اور بدبودار پانی سے تعفن پھیلنے لگا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments