مری ،محکمہ ریونیومیں سٹاف کی کمی ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا
مری ( نمائندہ دنیا)مری کے محکمہ ریونیو میں پٹواریوں کی خالی آسامیوں کے باعث فرد، انتقال اور نشاندہی کے حصول میں مشکلات بڑھ گئیں۔
ایک پٹواری کے ذمے دو سے چار حلقوں کا اضافی بوجھ، متعدد حلقوں میں آسامیاں خالی وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے اور مقامی پڑھے لکھے نوجوانوں کی بھرتی کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments