ہمارا جینا مرنا اسلام اور پاکستان کے لیے، شبیر حسن میثمی

 ہمارا جینا مرنا اسلام اور  پاکستان کے لیے، شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ہم ہر دور کے ظالم کے مخالف اور ہر مظلوم کے حامی ہیں، یہی وہ عظیم درس ہے جو ہمیں کربلا سے ملا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے لبیک یا حسین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا اسلام اور پاکستان کے لیے ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...