جماعت اسلامی کا پروفیسر حفیظ الرحمن صدیقی کے انتقال پراظہار افسوس
امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ ، ڈائریکٹر شعبہ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر اسحاق منصوری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے تعلیمی ماہر اور وفاقی اردو یونیورسٹی کے سابق پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدیقی کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔