آسٹریلوی ہائی کمشنر کی پاکستانیوں کو عید کی مبارک باد

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی  پاکستانیوں کو عید کی مبارک باد

عید الفطر کے موقع پر پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر ، ڈاکٹر جیفری شا نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں یہاں پاکستان میں ، اپنے گھر آسٹریلیا میں، اور پوری دنیا میں موجود مسلمانوں کو ، جو عیدالفطر کا تہوار منا رہے ہیں، مبارکباد پیش کرتا ہوں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رمضان کے مقدس مہینے کا اختتام ایک خوشگوار وقت ہے ، جب خاندان اور دوست ہمارے جشن میں میں شریک ہوتے ہیں۔آسٹریلیا میں ، ہم ایک شفاف جمہوریت ہونے پر فخر کرتے ہیں۔ اس عید ، آئیے ہم سب اپنے پیاروں اور آس پاس کے لوگوں کو محفوظ رکھنے کی کوششوں میں یکجا ہوجائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں