نماز عید الفطر کے اوقات

نماز عید الفطر کے اوقات

6:00 کنز الایمان مسجد گرومندر، امامت و خطابت: مولانا حنیف قادری عطاری،زینب مسجد جمشید روڈ نمبر 2، امامت و خطابت: مولانا محمد الطاف قادری

6:05مدینہ مسجد، حرمین چورنگی، کالا بورڈ، ملیر، امامت و خطابت: حافظ رائو نعمان احمد رحمانی6:10مرکزی مسجد محمدی، جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ جامع مسجد باب الاسلام نارتھ کراچی سیکٹر9 باب الاسلام گرائونڈ، امامت مولان عمر فاروقی جامع مسجد عمر فاروق نارتھ کراچی سیکٹر نمبر 9، امامت مولانا انوار اللہ 6:20مسجد صدیقہ، جامعہ بنوریہ عالمیہ کی شعبہ غیر ملکی، فقہ شافعی 6:30الممتاز اکیڈمی، ملت گارڈن ملیر، امامت: حافظ اعجاز الوارث رحمانیجامع مسجدمحمدی غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی امامت و خطابت: مولانا قاری مجیب الرحمنجامع مسجد قباء چاول گودام موڑ شیر پاؤ کالونی لانڈھی امام و خطیب مولانا محمد طارق شامزئیمسجد عثمان غنی گلستان جوھر بلاک 12 امام مولانا عبیداللہجامعہ دارالعلوم رحمانیہ المرکز، لی مارکیٹ، امامت مفتی حسن الرحمن 6:40کے جی اے گرائونڈ (طائی کراٹے سینٹر) پرانی نمائش6:45جامع مسجد قباء چاول گودام، شیرپائو کالونی لانڈھی، امامت خطابت: مولانا محمد طارق شامزئیجامع مسجد فاروقی، گلشن اقبال بلاک 14، امامت و خطابت: مفتی عقیل قادریجامع مسجد رضوان، پنجاب کالونی، امامت و خطابت: مفتی طاہر 6:50جامع مسجد فاروق اعظم، نئی سبزی منڈی امامت مولانا سمیع الحق سواتی، خطابت: مولانامحمدضیاء الدین سواتی 7:00جامع مسجد مدنی، عوامی کالونی کورنگی،امامت و خطابت: مولانا محمد ادریسعیدگاہ جامع مسجد فاطمہ، میٹروول سائٹ، امامت و خطابت: مولانا ڈاکٹر قاسم محمود جامع مسجد ہادی اسلام اتحاد ٹاؤن امامت مولانا عابدالدینمیمن عیدگاہ گرائونڈ صدیق آباد: امامت و خطابت: قاری سعید قادریجامع مسجد مدینہ، بلاک 15، ایف بی ایریا، امامت و خطابت: مولانا وقار الحسنجامع مسجد شان مصطفی، بلدیہ ٹائون متصل اماں پارک، امامت و خطابت: مفتی محمد عابد مبارک المدنیمرکزی جامع مسجد نورانی آدم جی روڈ لانڈھی خطیب مولانا عزیز الرحمن صدیقی جامع مسجد قباء کیماڑی،امامت خطابت، مولانا محمد بلالجامع مسجد سبحانی فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد،امامت وخطابت: مفتی محمد صادقجامع مسجد اقصی مظفر آباد کالونی لانڈھی، امامت خطابت مولانا احسان اللہ ٹکرویمصطفی جامع مسجد، بلاک 14،FB ایریا، قاری محمد زمان چشتیجامع مسجد المنیب ،سیکٹر5-Eسرجانی ٹاؤن، مفتی عبدالرزاق نقشبندی 7:10جامع مسجدصدیق اکبرؓ عقب نئی سبزی منڈی سپرہائی وے، امامت: مولاناڈاکٹر نصیرالدین سواتی 7:15ٹی گرائونڈ فیڈرل بی ایریا، امامت و خطابت مفتی منیب الرحمنجامع مسجد سیدنا فاروق اعظمؓ،اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید امامت خطابت مولانا حسین احمدجامع مسجد حنفیہ محمدی ،بلاک6لیاقت آباد مولانا آثار اللہ7:30جامع مسجدِ قباء ،کلیانہ ٹاؤن نارتھ کراچی، امامت مفتی رضوان الحق کلیانویمرکزی جامع مسجد ابراہیم ،جامعہ کراچی جمشیدانصاری پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی امامت وخطابت: مولانا عبدالکریم عابدجامع مسجدقدسیہ مدرسہ انوارالقرآن صدیقیہ ناظم آباد، چھوٹامیدان امامت مولانا قاری خیرالحق ابرارجامعہ شمس العلوم وجامع مسجد پٹھان کیماڑی ۔ امامت وخطابت: مولانا قاضی فخرالحسنجامع مسجد طور،جامعہ عثمانیہ شیرشاہ،امامت خطابت، مولاناعظیم اللہ عثمان،جامع مسجد مدنی کیماڑی امامت قاری اخترزادہ سواتیجامعہ عثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی امامت و خطابت مولانا عبدالعزیز ملازئی جامع مسجد نعمان سیکٹر 8/ای گلزار کالونی کورنگی انڈسٹریل ایریاامامت و خطابت مولانا کفایت اللہ جامع مسجد حقانی علی محمد بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ امام وخطیب مولانا سید علی خانجامع مسجدنوررحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی امامت خطابت، مولاناطاہرین جامعہ مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاٹاؤن،امامت مولانا فخرالدین کھوسوجامع مسجدباب الاسلام نواب کالونی اتحاد ٹاؤن مولاناسراج محمد اخترجامع مسجد الہدی،قذافی ٹاؤن، لانڈھی، امامت خطابت،مولانا قاضی عنایت اللہجامع مسجد نورالاقصیٰ،موسیٰ کالونی، گلی 8علامہ محمد جمشید ہاشمیجامع مسجد فاروقی ، Hایریا ملیر، امامت سید عثمان الدین حیدر 7:40جامع مسجد حقانی، غازی گوٹھ اجتماع گاہ، امامت خطابت،شیخ الحدیث مولانا محمد طیب حقانی7:45جامع مسجد فاروقی، ایچ ایریا ملیر، امامت و خطابت: سید عثمان الدین حیدرجامع مسجد تقویٰ جھتیال گوٹھ نزد گلشن معمارکراچی امامت مفتی سعیداللہ کوثری جامع مسجداویس قرنی منوڑہ ،امامت علامہ عباس رضاالباروی جامع مسجد نورانی بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے کراچی امامت خطابت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار،امامت وخطابت مولانا محمد خان گبولجامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن امامت مولانا محمد مسکین حنفی 8:00جامع مسجد ناظم آباد نمبر 5، امامت و خطابت: مولانا سعادت اللہتھانوی مسجد جیکب لائن۔ امامت و خطابت: مولانا اہتمام الحق تھانویجامع مسجدحجازی جیکب لائن۔ امامت و خطابت: مولانا صابر چشتیجامع مسجد فیضان رضا۔جیکب لائن۔ امامت:مولانا صدیق عطاریجامع مسجد سبحانیہ کھوکھرا پار 2نمبر، امامت و خطابت: مولانا نذیر اللہ خانجامع مسجد مکی، سیکٹر 11-J نیوکراچی، امامت و خطابت: ابوبہار محمد وقار مدنی عطاریپرل کانٹی نیٹل ہوٹل امامت خطابت، مولانا عمر گلا ب جامع مسجد محمدی امامت : مولانا تاج الحق8:30 نشتر پارک، امامت و خطابت: مولانا تنویر الحق تھانویجامع مسجد رحمان،معماربنگلوز احسن آباد امامت خطابت مولانا عبدالبصیراعوان تھارو لین عیدگاہ گارڈن غربی، امامت و خطابت: علامہ قاضی عبدالمجیدجامع مسجد سلطان صلاح الدین، سعید آباد بلدیہ ٹائون، امامت و خطابت: مفتی قدرت اللہ نقشبندیجامع مسجد عثمان غنیؓ جونجھار گوٹھ متصل نئی سبزی منڈی سپرہائی وے امامت خطابت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی 8:45جامع مسجد قباء جمالی پاڑہ گل گوٹھ امامت مولانا محمد قاسم بن رفیق جامع مسجد بیت االمکرم،فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی امامت مولانا عبدالولی 9:30مرکزی عیدگاہ باغ شمس تبریز، سیکٹر 11-Dنیوکراچی، امامت و خطابت: علامہ نسیم فریدی10:00جامع مسجد محمودیہ، محمد ی مسجد، میراں ناکہ لیاری، امامت خطابت، شیخ الحدیث مولانا نورالحقجامع مسجد قادر،شاہراہ فیصل عوامی مرکز امامت مولانا عبیدالرحمانبرائے اہلحدیث6:00عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہاؤس شہید ملت روڈ مولاناحافظ عبدالحنان سامردی، ہاساسنگ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد مولانا شیخ خالد عبدالغفار المعرفانی، ٹیولپس بینکوئٹ مین شاہراہ فیصل نزد عوامی مرکز مولانا محمد افضل الاثری ،دی مومنٹ لان پیرا گون اسکول نزد امبالا بیکری بلاک PECHS -6 سوسائٹی مولانا خلیل الرحمن جاوید، جامعہ دارالحدیث رحمانیہ مولانا شیخ خلیق الرحمن قدر ،مدرسہ ابوبکر صدیق ملیر 15 جامعہ ملیہ روڈ بوستان رفیع مولانا مفتی رفیق سلفی ،جامع مسجد تقوی گلشن اقبال مولانا مفتی یوسف کشمیری، جامع مسجد ام القرا جاوید نہاری فیڈل بی ایریا مولانا حافظ امجد 6:30 جامع مسجد امام ابن تیمیہ۔ جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال مولانا پروفیسر محمد سلفی ، کرکٹ گراؤنڈ بلمقابل مزار جناح متصل شاہراہ قائدین علامہ شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی، جامع مسجد دارالہدیٰ سیکٹر 5-F، نیو کراچی حافظ جواد خلیل، مسجد باب السلام سیکٹر 7-Cنارتھ کراچی مولانا محمد عابد،۔ ہل پارکنگ گراؤنڈ متصل معراج پارک شہید ملت روڈ مولانا حافظ رضوان مسعود، مسجد دارالسلام اہلحدیث سیکٹر 16-A بفرزون نارتھ کراچی مولانا محمد احمد نجیب ، سفیدمسجد سولجر بازار مولانا شیخ نورالدین چھابرے، جامع مسجد زھرہ مین پلاٹ نمبر 23/S/Tبلاک نمبر 6-11منظور کالونی مولانا شیخ طحہٰ پاشا، سبحانی مسجد نیو کلری ہنگورہ گلی نمبر 20-Bنزد دعا ہوٹل ماڑی پور روڈ مولاناحافظ محمد سلیم ، جامع مسجد ابوذر غفاری شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 19 مولاناعبد الوہاب، علی بھائی اسکول کے ایم سی گراؤنڈ بلوچ کالونی قاری عبد الرزاق، جامع مسجد ابراہیم اہلحدیث کیماڑی مولانا قاری عمر فاروق ، جامع مسجد خالد بن ولید طارق روڈ مولانا ظفر عیسی، جامع مسجد نمرہ نارتھ ناظم آباد مولانا یحییٰ بھٹی ،جامع مسجد یعقوب گلستان جوہر مولا ناشیخ حبیب اللہ، 6:45قائد اعظم پارک جامع مسجد محمد ی اہلحدیث سیکٹر 11-Eاورنگی ٹاؤن مولانا قاری ابراہیم جونا گڑھی ،جامع مسجد ابو بکر صدیق خلیل مارکیٹ صدیق اکبر کالونی سیکٹر 11/1/2 اورنگی ٹاون مولانا عبدالوکیل ثاقب ، جامع مسجد قدسیہ جیکب لائین نظامی روڈمولانا حافظ محمد دانش، جمنازیم پارک شمسی سوسائٹی ملیر ہالٹ۔ مولانا حافظ جنید ذ کی، جامع مسجد قباء ST-22 سعید آباد مہاجر کیمپ بلدیہ ٹاؤن۔ رانا عبد الوہاب، عید گاہ جامع مسجد مرکز اسلامیہ اہلحدیث نیو کراچی 5/E-4۔ حافظ عمیر ثاقب،مرکز رحمت للعالمین الحمد ٹاؤن سیکٹرY-3، گلشن معمار مولانا معاویہ سلیم، جامع مسجد عمر بن خطاب گلشن جمال مولانا ظفر عیسی ، جامع مسجد ریاض الجنہ انڈا موڑ مولانا ابو عکاشہ منصور، جا مع مسجد میٹروول مولانا ابو معاذ حنیف، جامع مسجد مدنی شیر شاہ مولانا حافظ زبیر، جامع مسجد الحرمین ماڈل کالونی مولانا عثمان عسکری، جامع مسجد اللہ والی کورنگی مولانا حارث بشارت ، جامع مسجد بیت المعمور لانڈھی مولانا مفتی سرفراز7:00جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ اہلحدیث سیکٹر 5C/4 نارتھ کراچی علامہ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی ، حسرت موھانی پردہ باغ پاک کلونی علامہ عبدالخالق آفریدی، جامع مسجد اہلحدیث لائق آباد مرغی خانہ لانڈھی مولانا مفتی جاسم سلفی ، محمدی مسجد یوپی سوسائٹی مولانا حمزہ عبداللہ، گلشن سکندر شیخ سعید ہسپتال روڈ کورنگی مولانا اشرف طاہر بندھانی، ریڈی سن لان D,H,Aنزد-t K-pبرج مین کورنگی روڈ۔ علامہ مفتی محمد یوسف محمدی، جامع مسجد عمر اہلحدیث اشفاق انعام الٰہی روڈ جامعہ ملیہ ملیر مولانا نعیم ارشد، جامع مسجد الہدی چراغ ہوٹل لانڈھی مولانا زبیر اسمعیل ، محمدی مسجد سیکٹر 9E بلدیہ ٹاون مولانا حبیب اللہ ، مسجد عبدالعزیز غریب آباد سپرہائی وے مولانا سلیمان چنگوانی، محمدی مسجد اہلحدیث عظیم پورہ مولانا حق نواز، مسجد قباء اتحاد ٹاؤن مولانا فضل جلال، جامع مسجد اہلحدیت لاسی گوٹھ نیو کراچی نمبر 7 مولانا محمد سلطان، باغِ علی بالمقابل مرکز الفرقان نصیر آباد ایف بی ایریا شیخ سعد اللہ ، میر محمد بلوچ پارک عقب اقبال سینٹر ایم اے جناح روڈ کراچی شیخ داؤد شاکر، معہدالقرآن الکریم بالمقابل N-E-D یونیورسٹی علامہ خلیل الرحمن لکھوی، بیت السلام عید گاہ میجر اشرف شہید پارک نزد میمن میڈیکل عزیز آباد،4۔مولانا حافظ محمد الیا س آگرہ والے، گلستان انیس کلب شہید ملت روڈ۔ مولانا مفتی منور ذکی سوت والے، کراچی ڈینٹل کالج بلاک Mنارتھ ناظم آباد علامہ رشید ترابی روڈ،علامہ محمد حسین بلتستانی، محمد ی مسجد اہلحدیث اختر کالونی مولانا عبدالغفار حازم، جامع مسجد محمدی اہلحدیث ٹی ایریا کورنگی نمبر 2 مولانا عبد المالک، معہد السلفی گلستان جوہر بالمقابل زید بن سلطان اسلامک یونیورسٹی حافظ بدیع الدین، ٹرانس لیاری پارک منگھو پیرروڈ آصف کالونی، شیخ محمد یونس صدیقی، لیاری اسٹیڈیم بالمقابل لیاری جنرل اسپتال ٹینری روڈلیاری مولانا عبدالغفار خیرپوری، قاسم آباد ڈگری سائنس کالج گراونڈ لیاقت آباد مولانا مزمل لودھی ، جامع مسجد محمد ی پیر آباد نزد قصبہ موڑ شیخ عبد الرزاق سونیاوی، کے ایم سی گراؤنڈ گیٹ نمبر 3 کشمیر روڈ شیخ عبد اللہ شمیم، بندھانی میرج لان انجمن بانٹوانگر بندھانی کالونی لیاقت آباد حکیم زبیر عباسی، مسجد فاطمہ زہرہ یارد خان گوٹھ سرجانی ٹاؤن مولانا ثناء اللہ زاہد، جامع مسجد بیت الرحمت بھٹونگر 89کا آخری اسٹاپ لانڈھی مولانا شیخ سیف اللہ، جامع مسجد ابوہریرہ سرجانی ٹاؤن بلاک، 7/Bایس ٹی 5-4-3-۔ مولانا عشیر محمدی ،عید گاہ جامع مسجد اللہ والی اللہ والا ٹاؤن کورنگی کراسنگ مولانا عبد القادر، نمرہ مسجد بالمقابل درانی اسکول بلاک آئی نارتھ ناظم آباد مولانا ابو عکاشہ، ماڈل پارک نزد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد مولانا نصیب شاہ سلفی، مسجد ابو ایوب انصاری ضیاء کالونی سیکٹر 32،گلی نمبر32۔ قاری محمد اصغر سلفی ، جامع مسجد اقصی نارتھ کراچی مولانا عبد العظیم ، جامع مسجد سبحانہ گلشن غازی بلدیہ مولانا قاری وسیم ،جامع مسجد عبادہ بن صامت قائم خانی کالونی مولانا عبد الوحید7:15 عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم پاور ہاوس مولانا مفتی محمد انس مدنی ، جامع مسجد التوحید سیکٹر 5-D نیو کراچی بس اسٹاپ 4-K۔مولانا مفتی عبدالوکیل ناصر،رحمانیہ مسجد 7 نمبر رحمانیہ عید گاہ گراؤنڈ مولانا ابراہیم بھٹی، انو بھائی پارک ناظم آباد نمبر 6مین روڈ۔ عبد الحمید گوندل، جامع مسجد الہدی لال مارکیٹ نیو کراچی۔ محمد جواد خلیل،مسجد حیات الاسلام KDA کورنگی 31\\\\\\\\C مولانا امان اللہ فیصل، فیملی پارک اورنگی ٹاؤن پونے پانچ نزد پولیس اسٹیشن۔ شیخ محمد افضل سردار، جامع مسجد بیت الحمد بالمقابل خیام بس اسٹاپ 5-E نیو کراچی۔ مولانا محمد حسین میمن، جامع مسجد سعد بن ابی وقاص ملحقہ میدانII کمرشل اسٹریٹ فیز 4 ڈیفنس شیخ عثمان صفدر، ٹریفک پولیس چوکی مین روڈ شاہ فیصل حافظ بلال ضیا ء پیر بازار جامع مسجد قبا اہلحدیث سیکٹر 7-Dسرجانی ٹاؤن مولانا امجد علی، میدان جامع مسجد عبد المتین اہلحدیث میانوالی کالونی مولانا شہاب الدین، گراؤنڈ مادرِملت گرلز کالج نزد L-Jمارکیٹ گلشن حدید فیز 2 حافظ محمد اسماعیل، جامع مسجد رحمانی مہاجر کیمپ 3بلدیہ ٹاؤن محلہ عرب قاری اخترضیاء ، پارک نزد کھوکھر کلب شاہ فیصل کالونی مولانا محمد حسین رشید، جامع مسجد طیبہ اورنگی ٹاؤن مولانا الیاس اثری 7:30مرکزی اجتماع کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم چاند بی بی روڈ نزد اردو کالج بالمقابل فائر بریگیڈ اسٹیشن۔امیرجماعت مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی، جامعہ الصدیق گلستان جوہر منور چورنگی مولانا جمیل اظہروتھرا، جامع مسجد علی کمہار پاڑہ 6 نمبر قبرستان کے گیٹ کے سامنے۔ مولانابلال ثاقب،جامع مسجد بیت الرضوان الاسلامیہ خادم حسین گوٹھ سپر ہائی وے مولانا کلیم اللہ سلفی، جامع مسجد سعیدہ گلشن معمار مولانا محمد طفیل، جامع مسجد محمدی شریف کالونی نابینا اسکول کورنگی K ایریا مولانا عبدالروف، بلدیہ سعید آباد نزد 24 مارکیٹ مین روڈ ، جامع مسجد مریم بھینس کا لونی قا سم ٹا ؤ ن قاری محمد دین، جا مع مسجد و مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ دلدار گو ٹھ گڈاپ ٹاؤن مولانا عبدالوکیل، جامع مسجد سفیان بن عامر کورنگی6 الیاس گوٹھ فرحان شیخ، مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گرین ٹاؤن حافظ محمد اسحق نذیر،جامع مسجد محمدی رفیق کالونی نصیر آباد اسٹیل ٹاؤن پیپری قاری عبدالوحید، جامع مسجد ابراہیم گوٹھ پیپری گلشن حدید مولانا سر فراز نواز، مسجد صحراء ماڑی پورروڈجان لیس اسٹاپ۔ مولانا حافظ محمد اکرم ،سوشل پائلٹ سبزہ ذار مسجد علی بن ابی طالب ملیر۔مولانا فاروق قصوری ، جامع مسجد عثمان غنی اعظم بستی قاری عبد الحفیظ، عید گاہ بالمقابل جامع مسجد علی بن خلفان شیریں جناح کالونی۔ شیخ ابو سہیل، علامہ احسان الٰہی ظہیرپارک گلزار کالونی کورنگی مولانا طارق یزدانی، جامع مسجد مکی غزالی ٹاؤن ملیر نزد ملت ٹاؤن مولاناابرھیم خلیل، جامع مسجد امام مسلم کشمیر کالونی گلی نمبر 6 قاری محمد عمران، جامع مسجد اہلحدیث S-T5 سیکٹر 5/Sسرجانی ٹاؤن کراچی قاری ابو صہیب، جامع مسجد امام بخاری اہلحدیث ڈیفنس ویو مولانا سرور الٰہی، مسجد عبد المتین نیول کالونی حب ریور روڈ مولانا محمد افضل ضیاء￿ ، شبیر شہید اسکول مسجد رحمانیہ5/c4 نارتھ کراچی مولاناعبد الرحمن فاروقی، جامع مسجد عیسیٰ المرکز اسلامیہ محمود آباد 3 مولانامفتی طیب رشید، جامع مسجد عبد اللہ بن مسعود اہلحدیث لانڈھی4 شیخ محمدصا دق خلیل، زمان اسٹیڈیم نزد جامع مسجد بیت الحمد 35/Aزمان ٹاؤن کورنگی مولانا محمد شریف حصاروی، ، جامع مسجد دارالسلام اہلحدیث ناصر کالونی کورنگی شیخ حفیظ الرحمن قدر، ، قاسم آبادڈگری سائنس کالج گراؤنڈ لیاقت آباد مولانافضل الرحمن، جامع مسجد ام المؤمنین خدیجۃ الکبریٰؓ لکھنؤ سوسائٹی کورنگی 1۔ قاری بشیر احمد، محمدی عید گاہ جامع مسجد انس بن مالک چکر اگو ٹھ، جا مع مسجد حد یقہ الا سلا م سیکٹر 19/Bشا ہ لطیف ٹا ؤ ن۔ قاری عبداللہ، جامع مسجد الفرقان اورنگی ڈسکو موڑ مولانا محمد اسحاق، جامع مسجد ام القرای مہران ٹاؤن کورنگی مولانا قاری عبدالسمیع، جامع مسجد حضرت بلال بلال کالونی کورنگی مولانا قاری امتیاز، جامع مسجد الفرقان سرجانی ٹاون مولانا الیاس۔7:45 جامع مسجد قرطبہ ابراھیم حیدری کورنگی۔ مولانا یوسف نعیم، کے ایم سی اسکول بھینس کالونی لانڈھی۔ قاری عبدالباسط، میدان متصل جامع مسجد دارالسلام اہلحدیث چمن کالونی کھوکھراپار۔ مولانا عبدالجلیل ،محمدی مسجد گلبرک نمبر12۔ مولانا محمد عیسیٰ اوڈ، جامع مسجد اہلحدیث گلبرک بلاک 12نزد ماما پشاوری ہوٹل۔ مولانا طیب اقبال، جامع مسجد محمد ی اہلحدیث محمد علی گوٹھ مین سپر ہائی وے عقب بکر امنڈیمولانا کلیم اللہ سلفی،محمدی مسجد گبول ٹاؤن نیو کراچی مولانا محمد صدیق اکبربرائے اہل تشیعکھارادر۔خوجا جامع مسجد کھارادر، پہلی جماعت8:30بجے دوسری9:15بجے صبح ادا کی جائے گی۔محفل شاہ خراسان نمائش چورنگی ۔پہلی جماعت7بجے دوسری8بجے صبح۔پاک محرم ہال جماعت 9بجے صبح ۔مسجد عزاخانہ ابو طالب سولجر بازار پہلی جماعت 6:15 بجے صبح ادا کی جائے گی۔دوسری جماعت 7 بجے صبح اور تیسری جماعت 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4۔ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔مسجد ارم محمود آباد نمبر4۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔اے بی سینیا و لائنز ایریا ۔مسجد پنجتنی پہلی جماعت7بجے دوسری8بجے ،تیسری 9بجے صبح۔ مسجد کاظمیہ 7بجے صبح۔حسینی مسجد 7:30بجے صبح۔مسجد علی رضاایم اے جناح روڈ۔ 8بجے صبح ۔امامیہ مسجد 8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔محفل مر تضی (پی ی سی ایچ ایس )۔پہلی جماعت7بجے دوسری8بجے صبح۔جامع مسجد نجف کارساز ۔ پہلی جماعت 7:30بجے دوسری 8:30 بجے صبح۔بارگاہ حسینی پی ی سی ایچ ایس جماعت 7:15 بجے صبح ادا کی جائے گی ۔مسجد ابو فضل عباس پی آئی بی کالونی۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔مسجد شاہ کر بلا رضویہ سو سائٹی گولیمار۔پہلی جماعت9بجے صبح ادا کی جائے گی۔مسجد کاظمین گولیمار۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔جعفریہ امام بارگاہ گولیمار۔جماعت 8:30 بجے صبح ادا کی جائے گی۔جامع مسجد نورایمان ناظم آباد۔ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔مسجد باب العلم ناظم آباد ۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔مسجد آل عباء گلبرگ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔مسجد و امام بارگاہ جامع امامیہ ،ناظم آباد نمبر2نماز عید الفطر صبح8:30بجے ادا کی جائیگی۔اسلامک ریسرچ سینٹر عائشہ منزل۔ جماعت 9 بجے صبح ادا کی جائے گی۔جامع مسجد ابو طراب عزیز آباد ۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔ایف سی ایریا ۔حسینی مسجد و امام بارگاہ ۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔مسجد خیر العمل انچولی بلاک 20۔ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔گلشن /گلستان جوہر۔مسجد و امام بارگاہ مدینتہ العلم نیپا چورنگی ،گلشن اقبال کراچی ۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔جامع مسجد یثرب ۔جماعت 7:45بجے صبح ۔مسجد ابو لفضل ہزارہ گوٹھ ۔مسجد صاحب العصر جوہر موڑ۔جماعت 8 بجے صبح۔مسجدصاحب الزمان گلستان جوہر بلاک ۔14پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد شریکتہ الحسین پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ۔مسجد پہلوان گوٹھ ائیر پورٹ۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔جماعت 9بجے صبح۔جامع مسجد مصطفی عباس ٹاؤن۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔ مسجد و امام بارگاہ تقویٰ بلاک 4گلشن ۔پہلی جماعت 7بجے دوسری8:30بجے صبح ادا کی جائے گی ۔صفورا /نیو رضویہ سو سائٹی/ معمار۔مسجد امام رضا نیو رضویہ سو سائٹی۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد یاسین صفورہ چورنگی ۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔۔جامع مسجد حسن مجتبی ۔جماعت 8:30بجے صبح ۔ مسجد محبان مصطفی جماعت 8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔نیو کراچی ۔جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریD 5-،پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد حیدری 5-D،8:30بجے صبح۔مسجد و امام بارگاہ کاروان حیدری،8بجے صبح۔مسجد پنجتنی 5-F،7:30بجے صبح۔مسجدنبوی 5-E،8بجے صبح۔جامع مسجد سکینہ 11-G ، پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد ولی عصر 5-M،7:30بجے صبح.۔مسجد مصطفوی 11-B، پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد ابو طراب 5-G، 8:30بجے صبح۔مسجد آل محمد 5C-3،پہلی 8:30دوسری9:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔اورنگی ٹاؤن/ قصبہ کالونی/بلدیہ ٹاؤن ۔ مسجد و امام بارگاہ جعفریہ ۔جماعت 8:30بجے صبح۔مسجد سلمان فارسی طوری بنگش کالونی ۔جماعت 8:30بجے صبح۔مسجد و امام بارگاہ یادگار پنجتنی حبیب بینک کواٹر۔جماعت 9بجے صبح۔مسجد محمدیہ سیکٹر 11اورنگی ٹاؤن ۔جماعت 8:30 بجے صبح۔مسجد و امام بارگاہ ایرانی کیمپ 9بجے صبح۔بارگاہ شیر یزدان رحیم شاہ کالونی اونگی ٹاؤن جماعت 9:15بجے صبح ۔جامع مسجد حیدری اورنگی جماعت 8بجے صبح ۔مسجد وامام بارگاہ العباس سیکٹر 10۔ جماعت 8بجے صبح ۔مسجد علی اکبر سادات کواٹر۔ جماعت 8بجے صبح ۔جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ بلدیہ ٹاؤن ۔جماعت8بجے صبح ۔مسجد حسینی نگار بلدیہ ٹاؤن ۔جماعت 7:30بجے صبح۔مسجد امام بارگاہ حسینی ۔جماعت8:30بجے صبح۔جامع مسجد علایت علی شاہ ۔جماعت 8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔شاہ فیصل کالونی۔مسجد و امام بارگاہ ناصران۔ جماعت7:30 بجے صبح۔مسجد بضم فاطمہ ۔ جماعت 8بجے صبح ۔امامیہ مسجد جماعت 8:30بجے صبح۔مسجد و امام بارگاہ کاظمین جماعت 9بجے صبح ۔مسجد امام بارگاہ حسینی مشن جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں