جعلی دستاویزات پر قرضہ لینے کے مجرم کو 13سال قید

جعلی دستاویزات پر قرضہ لینے کے مجرم کو 13سال قید

اسپیشل بینکنگ عدالت نے پراپرٹی کے جعلی کاغذات کے عوض نجی بینک سے قرضہ لینے کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مجرم سید انیس حسن کو مجموعی طور پر 13 برس قید کی سزا سنا دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت نے 24 کروڑ 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ عدم ادائیگی پر مجرم کو ڈیڑھ سال قید کاٹنی ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں