پتھاروں کیخلاف آپریشن

پتھاروں کیخلاف آپریشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک سٹی کی ہدایت پر لکی اسٹار ٹریفک سیکشن کی حدود میں غیر قانونی ٹھیلے پتھارے والوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

آپریشن سے ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں