امداد حسینی کی یاد میں تعزیتی پروگرام

امداد حسینی کی یاد میں تعزیتی پروگرام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) معروف شاعر و ادیب سید امداد حسینی نہ صرف سندھی بلکہ اردو ادب میں بھی نمایاں حیثیت کی حامل شخصیت ہیں۔

  ان خیالات کا اظہار نامزد قائم مقام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاالدین نے امداد حسینی کی یاد میں ہونے والے تعزیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔پروگرام سے چیئرمین شعبہ سندھی ڈاکٹر عنایت حسین لغاری، ڈاکٹر سحر امداد حسینی، بیٹے وجدان امداد حسینی، سابق رئیس کلیہ فنون جامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر نور افروز خواجہ نے بھی خطاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...