کرنٹ لگنے سے مزدور چل بسا

کرنٹ لگنے سے مزدور چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی سیکٹر الیون آئی سندھ گورنمنٹ اسپتال کے قریب دکان میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔۔۔

 جس کی لاش کو عباسی اسپتال منتقل کیاگیا، جہاں متوفی کی شناخت 35 سالہ فرحان ولد محمد شفیق کے نام سے ہوئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں