پولیس شہدا کی فیملیز کے اعزاز میں تقریب

پولیس شہدا کی فیملیز  کے اعزاز میں تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے پولیس شہدا، غازی اور مرحوم اہلکار و افسران کی فیملیز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔

ایس پی سٹی نے کہا کہ شہدا ہمارا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں، انہوں نے پوری زندگی عوام کی خدمت میں گزار کر اس ملک میں امن و سکون قائم کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں