حیدرآبادمیں پانی کی بندش

حیدرآبادمیں پانی کی بندش

حیدرآباد(نمائندہ دُنیا) ایچ ڈی اے کے میڈیا سیل کے مطابق جامشورو روڈ پر واقع نیوفلٹر پلانٹ کی 54 انچ اور۔۔۔

 ون ایم جی وی فلٹر پلانٹ کی 24 انچ قطر کی سپلائی لائن کی ضروری مرمت کے سلسلے میں اتوار 19 مارچ کی صبح 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک واسا کا مین سپلائی سسٹم بند رہے گاجس سے تعلقہ سٹی، لطیف آباد اور قاسم آباد کے تمام علاقے متاثر ہوں گے ، اعلامیے میں صارفین کو ضرورت کے مطابق پانی ذخیرہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں