خاتون نجی اسکول کی چوتھی منزل سے پراسرار طور پر گر کر ہلاک

خاتون نجی اسکول کی چوتھی منزل  سے پراسرار طور پر گر کر ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن میں نامعلوم خاتون نجی اسکول کی چوتھی منزل سے پراسرار طور پر گرکر ہلاک ہوگئی۔

 پولیس موقع پر پہنچ گئی اور 42 سالہ خاتون کی لاش کو عباسی اسپتال پہنچایا۔ ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن بشیر ودوکا کہنا ہے کہ متوفیہ کی فوری شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں