گورنر کی حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر سحری

گورنر کی حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر سحری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے رمضان المبارک کی پانچویں سحری حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رمضان کے دوران گورنر ہاؤس میں افطار کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

کیونکہ اس وقت عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، انتظامیہ بازاروں میں جائے اس ضمن میں وزرا اور اراکین اسمبلی کا بچت بازاروں کا دورہ خوش آئند ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں