گیس دھماکے کا زخمی چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوہر آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں چند روز قبل گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے ۔
دھماکے میں زخمی شخص دوران علاج سول اسپتال برنس وارڈ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ، پولیس کے مطابق متوفی راشد 50 فیصد تک جھلس گیا تھا۔