سعیدغنی کا بچت بازار کا دورہ

سعیدغنی کا بچت بازار کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی نہ صرف ہمارا فرض ہے بلکہ بحیثیت ایک مسلمان ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو حکومت سندھ کی جانب سے شہریوں کی سہولت کیلئے وائر لیس گراؤنڈ کالا پل پر لگائے گئے بچت بازار کا دورہ کے موقع پر کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں