ڈاکو کومارنے پرشاباشی

ڈاکو کومارنے پرشاباشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ملیر حسن سردار ڈکیت کو فائرنگ کر کے مارنے والے شہری سے ملنے پہنچ گئے ۔

انہوں نے دکان کے مالک کو شاباشی دی۔ واقعے کا دوسرا ملزم اسپتال سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں