ریفرنس کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال و دیگر کے خلاف کلفٹن میں پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث 8 جولائی تک ملتوی کردی۔
احتساب عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال و دیگر کے خلاف کلفٹن میں پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث 8 جولائی تک ملتوی کردی۔