کمشنر کا کراچی جمخانہ کا دورہ

کمشنر کا کراچی جمخانہ کا دورہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کمشنر محمد اقبال میمن نے کراچی جمخانہ کا دورہ کیا اور کھیلوں کی مختلف سہولتوں سے آگاہی حاصل کی۔ انہوں نے اسکواش، بیڈمنٹن کورٹ، ٹیبل ٹینس کورٹ، کرکٹ گراؤنڈ اور جمنازیم کا تفصیلی دورہ کیا۔

 کمشنر محمد اقبال میمن نے کراچی جمخانہ کا دورہ کیا اور کھیلوں کی مختلف سہولتوں سے آگاہی حاصل کی۔ انہوں نے اسکواش، بیڈمنٹن کورٹ، ٹیبل ٹینس کورٹ، کرکٹ گراؤنڈ اور جمنازیم کا تفصیلی دورہ کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں