جھگڑے کے دوران سر پر پتھر لگنے سے نوجوان جاں بحق

جھگڑے کے دوران سر پر پتھر لگنے سے نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ہوٹل میں لڑکوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران سر پر۔۔۔

 پتھر لگنے لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 18 سالہ محسن ولد طارق کے نام سے ہوئی، جبکہ جھگڑے میں ملوث لڑکے موقع سے فرار ہوگئے۔ مقتول کھنڈو گوٹھ کا رہائشی تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں