انٹر کے امتحانی فارم جمع کرانے کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان

انٹر کے امتحانی فارم جمع کرانے کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول (فریش) اور حصہ اول (رپیٹر) کے سالانہ امتحانات میں شریک ہونے کے اہل امیدواروں کو امتحانی فارم جمع کرانے کیلئے آخری موقع دیتے ہوئے 5 جون سے12 جون تک نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول (فریش) اور حصہ اول (رپیٹر) کے سالانہ امتحانات میں شریک ہونے کے اہل امیدواروں کو امتحانی فارم جمع کرانے کیلئے آخری موقع دیتے ہوئے 5 جون سے12 جون تک نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں