ٹک ٹاکر عائشہ قتل کیس میں ملزم جبران سلیم کی ضمانت منظور

ٹک ٹاکر عائشہ قتل کیس میں ملزم جبران سلیم کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر عائشہ قتل کیس میں ملزم جبران سلیم کی ضمانت منظور کر لی۔ فاضل عدالت نے ملزم جبرا ن سلیم کو 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

 سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر عائشہ قتل کیس میں ملزم جبران سلیم کی ضمانت منظور کر لی۔ فاضل عدالت نے ملزم جبرا ن سلیم کو 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں