یادداشت پرآج دستخط کی تقریب

یادداشت پرآج دستخط کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی اور انسٹی ٹیوٹ آف بینکرز پاکستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب (آج)جمعہ کودن 11:30 بجے وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔

امعہ کراچی اور انسٹی ٹیوٹ آف بینکرز پاکستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب (آج)جمعہ کودن 11:30 بجے وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں