ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی 28 ویں سالگرہ منائی گئی

ریڈیو پاکستان لاڑکانہ  کی 28 ویں سالگرہ منائی گئی

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی 28 ویں سالگرہ کے موقع پر اسٹیشن ڈائریکٹر عابد عباس کاظمی کی جانب سے اسٹوڈیو میں تقریب منعقد کی گئی۔۔

جس میں سینئر پروگرام پروڈیوسر الطاف حسین لغاری، مشتاق تونیو، انجینئرنگ سیکشن کے انچارج محمد حامد تونیو، نیوز ایڈیٹر ظفر علی سہتو، انچارج اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ غلام مصطفیٰ ہکڑو سمیت دیگر عملے نے شرکت کی۔اس موقع پر 28ویں سالگرہ کا کیک کاٹاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں