حضور ؐکے فضائل و کمالات کا مکمل بیان ممکن نہیں، علامہ الیاس قادری

حضور ؐکے فضائل و کمالات کا مکمل بیان ممکن نہیں، علامہ الیاس قادری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے کہا ہے کہ حضور ؐکے فضائل و کمالات کا مکمل بیان ممکن نہیں،جہالت کے اندھیروں میں حضورؐکے سبب روشنی حاصل کی جاتی ہے اور فہم وفراست کے انوار حضورؐ ہی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ربیع الاول کی مناسبت سے ہونے والے مدنی مذاکروں میں کئے گئے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں