سرکلر ریلوے پر اجلاس

سرکلر ریلوے پر اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلویز کراچی ڈویژن کے ڈی ایس آفس میں سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ریلویز کااجلاس ہواجس میں سرکلر ریلوے پرگفتگو ہوئی ۔

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ریلوے کی ترقی کیلئے سب کردار ادا کرینگے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں