عوام سیاسی پارٹیوں سے دل برداشتہ ہوتے جارہے ، اسلم خان

عوام سیاسی پارٹیوں سے دل برداشتہ ہوتے جارہے ، اسلم خان

کراچی (این این آئی)کراچی گرینڈ الائنس ڈسٹرکٹ سینٹرل کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں ضلعی تنظیمی سیٹ اپ کو مکمل کرنے اور حالات حاضرہ کے حوالے سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے۔۔

کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین اسلم خان نے کہا کہ آج جو کراچی کی خراب صورتحال ہے ، اس کی ذمہ دار پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم پاکستان، اے این پی اور اسٹیبلشمنٹ ہے ، کراچی کے عوام سیاسی پارٹیوں سے دل برداشتہ ہوتے جار ہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں