صفائی میں سست روی کانوٹس

صفائی میں سست روی کانوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے ضلع جنوبی میںصفائی کے کام میں سست روی، عملے اورمشینری کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔

ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے ضلع جنوبی میںصفائی کے کام میں سست روی، عملے اورمشینری کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں