محکمہ صحت کی گاڑیاں غیر متعلقہ افسران کے پاس ہونے کا انکشاف

محکمہ صحت کی گاڑیاں غیر متعلقہ افسران کے پاس ہونے کا انکشاف

کراچی(آئی این پی)محکمہ صحت کی گاڑیاں سابق ملازمین اور غیر متعلقہ افسران کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیر صحت ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سابق ملازمین اور غیر متعلقہ افسران سے گاڑیاں واپس لینے اور سیکرٹری صحت کو گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کر دی۔محکمہ صحت سندھ کی درجنوں گاڑیاں سابق افسران کے پاس ہیں۔ ہدایات کے باوجود سابق ملازمین نے گاڑیاں واپس نہیں کی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں