سلیم خان ڈی جی پی آر تعینات

سلیم خان ڈی جی پی آر تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سلیم خان کی ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محکمہء اطلاعات حکومت سندھ کے عہدے پر ترقی، محکمہ ئسروسز نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سلیم خان پریس سیکریٹری ٹو گورنرسندھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

سلیم خان کی ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محکمہء اطلاعات حکومت سندھ کے عہدے پر ترقی، محکمہ ئسروسز نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سلیم خان پریس سیکریٹری ٹو گورنرسندھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں