ملزمان کی سزائیں کالعدم

 ملزمان کی سزائیں کالعدم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے 180کلو ہیروئن رکھنے کے الزام میں سزا کے خلاف ملزمان کی اپیل منظور کر لی۔

عدالت نے حکم دیا کہا کہ ملزمان کسی اور مقدمے میں ملوث نہیں تو فوری رہا کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں