محکمہ لوکل ٹیکسز کے دفتر پر چھاپہ ، جعلی چالان بکس برآمد

محکمہ لوکل ٹیکسز کے دفتر پر چھاپہ ، جعلی چالان بکس برآمد

کراچی (این این آئی )چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع نے اچانک محکمہ لوکل ٹیکسز کے دفتر پر چھاپہ مارا ۔۔

اور دستاویزات چیک کیں،چیکنگ کے دوران محکمہ لوکل ٹیکسز میں ٹریڈ لائسنس سمیت ایڈورٹائزمنٹ کے دستخط شدہ جعلی چالان برآمد ہوئے جس پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہو جاتیں محکمے کو عارضی طور پر سیل کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں