جناح اسپتال کے کئی وارڈز سربراہوں کے بغیر چلنے کا انکشاف

جناح اسپتال کے کئی وارڈز سربراہوں کے بغیر چلنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)جناح اسپتال کے کئی وارڈز برسوں سے بغیر سربراہوں کے چلنے کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق جناح اسپتال کے مختلف وارڈز میں کئی برس سے فیکلٹی پروفیسرز موجود نہیں ہیں اس کے علاوہ یومیہ ہونے والے درجنوں آپریشنز کی تعداد صرف چند ایک رہ گئی ہے ۔ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر شاہد رسول نے اس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جناح اسپتال میں 2 ہزار اسٹاف کی فوری بھرتی کی ضرورت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں