جامعہ کراچی کے تحت ہائبرڈ ورکشاپ

جامعہ کراچی کے تحت ہائبرڈ ورکشاپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے جمعہ کو بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم(آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے تحت اخلاقی برتری کویقینی بنانا: ذمہ درانہ طرزِ عمل، اشاعتی اخلاقیات اور تعلیم میں دوہرے استعمال کا مخمصہ کے موضوع پرایل ای جے نیشنل سائنس انفارمیشن سینٹر میں منعقدہ ایک ہائبرڈ ورکشاپ سے خطاب کیا۔

 ورکشاپ کا انعقاد سندھ انوویشن، ریسرچ اینڈ ایجوکیشن نیٹ ورک  کے باہمی تعاون سے ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں