عظیم شعرا کی زندگیوں اورنظموں پرروشنی

 عظیم شعرا کی زندگیوں  اورنظموں پرروشنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کانفرنس میں اردو نظم کے مشاہیر کے عنوان سے سیشن منعقد کیا گیا جس میں موجودہ دور کے شعرا اور نقادوں نے ماضی کے عظیم شعرا کی زندگیوں اور ان کی تحریر کی گئی ۔۔

نظموں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ ماضی کے معروف شاعر میرا جی کی ادبی خدمات پر گفتگو کرتے ہوئے رخسانہ صبا کا کہنا تھا کہ میرا جی نے  قارئین کو مغربی نظم نگاری سے روشناس کرایا، انعام ندیم نے کہا کہ فیض ایسے انقلابی شاعر تھے جو زمانے کے دکھ درد کو نظم کی شکل میں بیان کرنے کا ہنر جانتے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں