عبداللہ خٹک دوسری مرتبہ ٹنڈو آدم بار کے صدر منتخب

 عبداللہ خٹک دوسری مرتبہ  ٹنڈو آدم بار کے صدر منتخب

ٹنڈو آدم(نمائندہ دنیا)ٹنڈو آدم بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ایڈووکیٹ عبداللہ خٹک صدر منتخب ہوگئے ۔

ٹنڈو آدم بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ایڈووکیٹ عبداللہ خٹک دوسری بار صدر منتخب کرلیے گئے ہیں جبکہ عمران بشیر آرائیں نائب صدر ،شیر علی بہن جنرل سیکریٹری،راشد خان جوائنٹ سیکریٹری،محمد اشرف بلامقابلہ خزانچی منتخب ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں