قتل کے ملزم کا ریمانڈ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے گلستان جوہر میں خاتون سمیت تین بچوں کے قتل کیس میں ملزمارشدعلی کو مزید تین دن کے لئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے گلستان جوہر میں خاتون سمیت تین بچوں کے قتل کیس میں ملزمارشدعلی کو مزید تین دن کے لئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ۔