ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس میں کرائم میٹنگ کاانعقاد

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس میں کرائم میٹنگ کاانعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی سینٹرل کی صدارت میں کانفرنس روم ایس ایس پی آفس ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں اے ایس پی گلبرگ ڈویژن، ایس ڈی پی اوز سب ڈویژن سمیت ایس ایچ اوز ڈسٹرکٹ سینٹرل موجود تھا، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے شرکاء میٹنگ سے آئی جی سندھ کے احکامات سے آگاہ کرتے ہوئے ضروری ہدایات دیں،تمام افسران کو ہدایت کی گئی کہ غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کاروائی کو یقینی بنائیں اور اپنے علاقوں میں کامبنگ سرچ آپریشن کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں