بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی خیرپور میں طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم
خیرپور (این این آئی) نگراں صوبائی وزیر بلدیات محمد مبین جمانی نے بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ خیرپور پہنچ کر وزیر اعظم لیپ ٹاپ پروگرام کے تحت یونیورسٹی کے۔۔
طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ قبل ازیں مبین جمانی نے 45 طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔