مختلف علاقوں سے تین افراد کی لاشیں برآمد

مختلف علاقوں سے  تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن محمودآباد کے علاقے محمودآباد بلاک 7 ایڈمنسٹریشن سوسائٹی کے قریب فٹ پاتھ سے 30 سالہ صابر ولد کامران نامی شخص کی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔۔

فوری طور وجہ موت کا تعین نہیں ہوسکا،جو اسی علاقے کارہائشی تھا،پولیس نے کارروائی کے بعد لاش ورثائکے حوالے کردی۔اقبال کے علاقے گلشن اقبال نیپا پل سر سید کالج کے قریب روڈ سے 40سالہ شخص کی لاش ملی۔زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی 2 نمبر مارکیٹ کے قریب فٹ پاتھ سے 65 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔دونوں لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں