رین ایمرجنسی نافذ

 رین ایمرجنسی نافذ

کراچی ( آن لائن)چیئرمین لیاقت آباد ٹاون فراز حسیب نے لیاقت آباد ٹاؤن میں رین ایمرجنسی نافذ کرنے کے احکامات دئیے ۔۔

جبکہ تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرکے انہیں محکمہ میں رپورٹ کی ہدایت جاری کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں