قتل کے ملزموں کا ریمانڈ

قتل کے ملزموں کا ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ نے اورنگی ٹاؤن میں غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزموںحسین شاہ ، نعیم شاہ اور سید زمان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ نے اورنگی ٹاؤن میں غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزموںحسین شاہ ، نعیم شاہ اور سید زمان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں