نئی کوالٹی ایشورنس پالیسی

نئی کوالٹی ایشورنس پالیسی

کراچی ( آن لائن)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے لازمی قرار دی گئی ایک نئی کوالٹی ایشورنس (کیو اے ) پالیسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے ۔

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے لازمی قرار دی گئی ایک نئی کوالٹی ایشورنس (کیو اے ) پالیسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں