عرفان سلام میروانی دوبارہ ڈپٹی کمشنر ملیر تعینات

 عرفان سلام میروانی دوبارہ ڈپٹی کمشنر ملیر تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سندھ حکومت نے عرفان سلام میروانی کو دوبارہ ملیر کا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا۔

نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد عرفان سلام نے چارج سنبھال لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملیر کیپٹن ریٹائرڈ محمد سعید لغاری کا تبادلہ کر کے عرفان سلام میروانی کو ملیر کا دوبارہ ڈپٹی کمشنر مقرر کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں