پبلک سروس کمیشن نے نتائج کا اعلان کر دیا

پبلک سروس کمیشن  نے نتائج کا اعلان کر دیا

حیدر آباد (نمائندہ دنیا)سندھ پبلک سروس کمیشن نے انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں انسپکٹر (بی پی ایس16)اور اسسٹنٹ (بی پی ایس 16)کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ انسپکٹر کے عہدوں پر 42 اور اسسٹنٹ کے لیے 62 امیدوار کامیاب قرار پائے۔

سندھ پبلک سروس کمیشن نے انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں انسپکٹر (بی پی ایس16)اور اسسٹنٹ (بی پی ایس 16)کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ انسپکٹر کے عہدوں پر 42 اور اسسٹنٹ کے لیے 62 امیدوار کامیاب قرار پائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں