ایرانی صدر کے دورہ پرشاندار سیکورٹی انتظاما ت کیے گئے ، جمیل ضیا

ایرانی صدر کے دورہ پرشاندار سیکورٹی انتظاما ت کیے گئے ، جمیل  ضیا

کراچی (این این آئی)ٹاؤن چیئرمین اورنگی حاجی جمیل ضیا نے ایرانی صدر کے دورے کراچی کے موقع پر صوبائی حکومت اور سندھ پولیس کی جانب سے شاندار سیکورٹی اقدامات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ سرکاری مہمان کی سیکورٹی صرف ادارو ں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی ذمہ داری ہے کراچی کے شہریوں نے بھرپور انداز میں حکومتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دیا جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں