ہراسانی پر طالبعلم خارج

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے طالبہ کو ہراساں کرنے اور اس کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پر طالب علم کو یونیورسٹی سے خارج کردیا۔
فیصلہ جامعہ کراچی کی انضباطی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔