ڈی ایس پی اوربیٹے کا ریمانڈ

ڈی ایس پی اوربیٹے کا ریمانڈ

کراچی (آن لائن)جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے گلشن اقبال میں پان کی دکان پر لوٹ مار کرنے کے کیس میں گرفتارڈی ایس پی ظفر اور اس کے بیٹے شیخ کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے گلشن اقبال میں پان کی دکان پر لوٹ مار کرنے کے کیس میں گرفتارڈی ایس پی ظفر اور اس کے بیٹے شیخ کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں