نوجوان کی پھندالگی لاش برآمد

نوجوان کی پھندالگی لاش برآمد

کراچی(آئی این پی)اتحاد ٹاؤن تھانے کی حدودنیشنل چوک A25 بس اسٹاپ کے قریب گھر میں21سالہ شیروز نے گلے میں پھندا لگا کر اپنی جان لے لی۔

پولیس کاکہنا ہےکہ گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر نوجوان نے اپنی  جان لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں